تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُورا" کے متعقلہ نتائج

بے باق

قرض چکا دینے والا

بے باق ہونا

بے باق کرنا کا لازم، چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا قرض حساب وغیرہ)

بے باق کَرنا

چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا، قرض، حساب وغیرہ)

بے باقی

قرض یا دیگر ذمہ داری سے رہائی، قرض کی ادائیگی

حِساب بے باق ہونا

۔حساب پاک ہونا۔ لازم۔ ؎

قَرْض بے باق ہونا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دیا جانا

لاٹھی کے ہاتھ، مال گُزاری بے باق

مار پیٹ سے معاملہ جلدی طے ہو جاتا ہے یا دام جلدی وصول ہوتے ہیں

قَرْض بے باق کَرنا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دینا

باقی بے باق کَرنا

حساب بیباق کرنا، کل ادا کرنا

حِساب بے باق کَرْنا

لین دین کا فیصلہ کرنا ، حساب چُکانا ، قرضہ ادا کرنا ، حساب صاف کرنا ؛ معاملہ ختم کرنا .

جھاڑ بے باق کِیا

سب کچھ خرچ کر ڈالا ، کچھ باقی نہیں چھوڑا.

جھاڑو بے باق کِیا

سب خرچ کرڈالا، کچھ باقی نہیں چھوڑا

جھاڑ بے باق کَر دیا

کوڑی کوڑی ادا کردیا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُورا کے معانیدیکھیے

پُورا

puuraaपूरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: قدیم

پُورا کے اردو معانی

صفت

  • طاقت، برتا، مقدرت، بھروسا
  • کامل، نمتھی، ماہر
  • تمام کا تمام، مکمل، مقررہ، سارے کا سارا
  • ٹھیک، بلا کم و کاست
  • خاطر خواہ، جیسا چاہیے
  • لبالب، لبریز
  • بہت (قدیم)
  • تجربہ کار، پختہ کار، واقف کار
  • (مجازاً) ثابت قدم، پکا
  • بھرپور، کاری
  • اصل، واجبی (دام اور قیمت کے لیے)
  • مکمل، سالم، ادھورا کی ضد
  • معمول کے مطابق

شعر

English meaning of puuraa

Adjective

  • full, whole, entire, complete, uncut, accomplished, undivided
  • constant, firm
  • exact, perfect
  • skilled, experienced, ripe
  • sufficient

पूरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जितना आवश्यक, उचित या संभव हो, उतना। भरपुर। यथेच्छ। यथेष्ट। जैसे-यहाँ सब चीजें पूरी हैं, किसी चीज की कमी नहीं होगी। मुहा०-पूरा पड़ना = जितनी आवश्यकता हो, उतना होना। यथेष्ट होना। जैसे-तुम्हारा तो सौ रुपये में भी पूरा नहीं पड़ेगा।
  • जिसके अन्दरवाले अवकाश में कुछ भी स्थान खाली न बचा हो, जिसका भीतरी भाग अच्छी तरह भर चुका हो, भरा हुआ, परिपूर्ण, जैसे-पूरा भरा हुआ कमरा या घड़ा
  • पूर्ण, सब का सब
  • पूरी तरह से भरा हुआ, परिपूर्ण
  • समग्र, समूचा, सारा, कुल, यथेष्ट, भरपूर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone